نمازی کا ٹکا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Namaazi ka takka meanings and details
نمازی کا ٹکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَما + زی + کا + ٹَکا }
تفصیلات
١ - وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہء فعل بد کی سزا پاداش عمل، تلمیح ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نمازی کا ٹکا کے معنی