نمبر پلیٹ کے معنی
نمبر پلیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَم + بَر + پِلیٹ (کسرہ پ مجہول، ی مجہول) }
تفصیلات
١ - دھات وغیرہ کا ایک ہموار اور عموماً مستطیل ٹکڑا جس پر (گاڑی کے سرکاری اندراج کے) نمبر درج ہوتے ہیں، اسے خصوصاً موٹر گاڑیوں پر لگایا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ