نمبری قفل کے معنی
نمبری قفل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَم + بَری + قُفْل }
تفصیلات
١ - (قفل سازی) اعلیٰ قسم کا کنجی دار قفل، ایسا قفل جس میں کھٹکا (جو قفل کے کھلنے بند ہونے کا باعث ہوتا ہے) آگے بڑھایا اور پیچھے ہٹایا جاتا ہے اس پرزے کو انگریزی میں لیور کہتے ہیں۔ یہ پرزے تعداد میں ایک سے لے کر پانچ، چھ تک ہوتے ہیں۔ ان کی زیادتی قفل کی عمدگی سمجھی جاتی ہے، ایسے قفل سواہ اصلی کنجی کے دوسری کنجی سے نہیں کھلتے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ