نمکین غسل کے معنی
نمکین غسل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَمَکِین + غُسْل }
تفصیلات
١ - (طب) سمندر میں نہانا یا پانی کی ایک مخصوص مقدار میں بحری یا معمولی پہاڑی نمک ملا کر نہانا جو تمام قسم کی عضلی کمزوری میں موثر علاج سمجھا جاتنا ہے، غسل بحری۔
[""]
اسم
اسم نکرہ