ننانوے کے معنی
ننانوے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِنان + وے }
تفصیلات
١ - نوے اور نو، ایک کم سو، نو دونہ، تسع و تسعون۔, m["ایک کم سو","تسع و تسعُون","نو دونہ","نوے اور نو"]
اسم
صفت عددی ( مذکر - واحد )
ننانوے کے معنی
١ - نوے اور نو، ایک کم سو، نو دونہ، تسع و تسعون۔
محاورات
- اوتی (١) کے ننانوے بارہ پنجے ساٹھ
- جہاں ننانوے گھڑے دودھ کے ہوں گے وہاں ایک گھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا
- سو مارے ننانوے سے بھول جائیں۔ سو مارے ایک گنے
- ننانوے گھڑے دودھ میں ایک گھڑا پانی کیا پہچانا جاوے
- ننانوے کے پھیر میں آنا (یا پڑنا)
- ننانوے کے پھیر میں پڑنا