ننگا ناچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nanga naach meanings and details

ننگا ناچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَن (ن غنہ) + گا + ناچ }

تفصیلات

١ - وہ ناچ جو کپڑے اتار کر کیا جائے (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لُچا پن۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

ننگا ناچ کے معنی

١ - وہ ناچ جو کپڑے اتار کر کیا جائے (مجازاً) سرعام کیا جانے والا شرمناک کام، وہ کام جو قانوناً اور اخلاقاً منع ہو، لُچا پن۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!