ننگی چٹان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nangi chataan meanings and details
ننگی چٹان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَن (ن غنہ) + گی + چَٹان }
تفصیلات
١ - (کاشت کاری) وہ چٹان جو نوکدار نہ ہو بلکہ بہت پھیلی ہوئی ہو نیز چٹان جس پر پیڑ یا گھاس یا پودے وغیرہ نہ ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ننگی چٹان کے معنی
١ - (کاشت کاری) وہ چٹان جو نوکدار نہ ہو بلکہ بہت پھیلی ہوئی ہو نیز چٹان جس پر پیڑ یا گھاس یا پودے وغیرہ نہ ہوں۔