ننھیال

{ نَنھ + یال }

تفصیلات

١ - ماں کے باپ کا گھر، نانا کا گھر، خانۂ پدر مادر، نانی کا گھر، نانا نانی کا کنبہ، نانا نانی کے رہنے کی جگہ یا مقام۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

ننھیال کے معنی

١ - ماں کے باپ کا گھر، نانا کا گھر، خانۂ پدر مادر، نانی کا گھر، نانا نانی کا کنبہ، نانا نانی کے رہنے کی جگہ یا مقام۔

انگلش

["the house and family of a maternal grandfather; maternal kindred."]