نو استعماریت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nau-isti’mariyat meanings and details

نو استعماریت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + اِس + تِع + ما + رِیَت }

تفصیلات

١ - (سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نو استعماریت کے معنی

١ - (سیاسیات) کسی دوسرے ملک خصوصاً سابقہ آبادی پر براہ راست حکومت کرنے کے بجائے سیاسی، معاشی اور دوسرے دباؤ ڈال کر قابو میں رکھنے کا عمل۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!