نو بار کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nau baar meanings and details

نو بار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + بار }

تفصیلات

١ - (لفظاً) موسم کا پہلا پھل، (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جمع آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری می ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نو بار کے معنی

١ - (لفظاً) موسم کا پہلا پھل، (قانون) عیسائیوں میں مذہبی اوقاف کی پہلے سال کی جمع آمدنی جو روما کے پاپائے اعظم کے نذر کی جاتی تھی نیز نظام جاگیرداری می ایک اسامی کے مرنے کے بعد اراضی کی ایک سال کی آمدنی جو بادشاہ کو پیش کی جاتی تھی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!