نو خط کے معنی
نو خط کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و لین) + خَط }
تفصیلات
١ - وہ نوجوان جس کی مسیں بھیگ رہی ہوں، جوان جس کے رخسار پر تازہ خط نمودار ہو رہا ہو (مجازاً) معشوق۔
[""]
اسم
صفت ذاتی