نو رتن چٹنی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nau-ratan chatnī meanings and details

نو رتن چٹنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + رَتَن + چَٹ + نی }

تفصیلات

١ - (مجازاً) نو قابل اور یکتا آدمیوں کی مجلس، جیسے اکبر بادشاہ کے دربار میں تھی، ابو الفضل، فیضی، خان خاناں، مرزان کو کلتاش، راجہ بیربل، بیرم خان یا راجا مان سنگھ، راجا ٹوڈرمل، حکیم حمام، حکیم ابو الفتح اور بکر ماجیت کی مجلس، دھنوتری، کشنیک، امرسنگھ، شنکو، دیتال بھٹ، گھٹکرپر، کالی داس، وارچی اور واہبہ میر۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

نو رتن چٹنی کے معنی

١ - (مجازاً) نو قابل اور یکتا آدمیوں کی مجلس، جیسے اکبر بادشاہ کے دربار میں تھی، ابو الفضل، فیضی، خان خاناں، مرزان کو کلتاش، راجہ بیربل، بیرم خان یا راجا مان سنگھ، راجا ٹوڈرمل، حکیم حمام، حکیم ابو الفتح اور بکر ماجیت کی مجلس، دھنوتری، کشنیک، امرسنگھ، شنکو، دیتال بھٹ، گھٹکرپر، کالی داس، وارچی اور واہبہ میر۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!