نو روز کی ٹکیاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word No-roz ki tikkiyan meanings and details
نو روز کی ٹکیاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و لین) + روز (و مجہول) + کی + ٹِک + یاں }
تفصیلات
١ - چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے جو کھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نو روز کی ٹکیاں کے معنی