نو زائیدہ ہائیڈروجن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word No-zaaida hydrogen meanings and details
نو زائیدہ ہائیڈروجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و لین) + زا + اِی + دَہ + ہا + اِی + ڈَرو (و مجہول) + جَن }
تفصیلات
١ - (کیمیا) وہ ہائیڈروجن گیس جو پوٹاشیم پر میگنیٹ کے محلول میں جست کے چند دانے اور پھر سلفیورک ایسڈ کی تھوڑی مقدار کے تعامل سے پیدا ہوتی ہے یہ بے حد عامل ہوتی ہے، پیدائش ہائیڈروجن۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نو زائیدہ ہائیڈروجن کے معنی
١ - (کیمیا) وہ ہائیڈروجن گیس جو پوٹاشیم پر میگنیٹ کے محلول میں جست کے چند دانے اور پھر سلفیورک ایسڈ کی تھوڑی مقدار کے تعامل سے پیدا ہوتی ہے یہ بے حد عامل ہوتی ہے، پیدائش ہائیڈروجن۔