نو فلائی زون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word no-fly zone meanings and details
نو فلائی زون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نو (و مجہول) + فِلا (کسرہ ف مجہول) + ای + زون (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (عسکری) وہ علاقہ جس پر کسی ہوائی جہاز (خصوصاً جہاز) کا پرواز کرنا، ممنوع ہو، ہوائی جہازوں کے لیے ممنوعہ علاقہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نو فلائی زون کے معنی
١ - (عسکری) وہ علاقہ جس پر کسی ہوائی جہاز (خصوصاً جہاز) کا پرواز کرنا، ممنوع ہو، ہوائی جہازوں کے لیے ممنوعہ علاقہ۔