نو فیثا غورثی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nau-faithā-ghoruthī meanings and details

نو فیثا غورثی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + فی + ثا + غَو (و لین) + رثی }

تفصیلات

١ - (فلسفہ) جدید فیثاغورثی فلسفے کا، اس نظریئے کا کہ کوئی شخص بغیر ریاضی، حساب اقلیدس، ہیت اور موسیقی کی تحصیل کے نہ فلسفی ہو سکتا ہے اور نہ طبیب۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

نو فیثا غورثی کے معنی

١ - (فلسفہ) جدید فیثاغورثی فلسفے کا، اس نظریئے کا کہ کوئی شخص بغیر ریاضی، حساب اقلیدس، ہیت اور موسیقی کی تحصیل کے نہ فلسفی ہو سکتا ہے اور نہ طبیب۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!