نو نیاز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word no-niyaaz meanings and details

نو نیاز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + نِیاز }

تفصیلات

١ - نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نوآموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، (کنایۃً) نیا عاشق نئی نئی محبت کرنے والا۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

نو نیاز کے معنی

١ - نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نوآموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، (کنایۃً) نیا عاشق نئی نئی محبت کرنے والا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!