نوائے سوختہ درگلو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nawa-e-sokhta dar-gulu meanings and details
نوائے سوختہ درگلو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَوا + اے + سوخ (و مجہول) + تَہ + دَر + گُلُو }
تفصیلات
١ - پرسوز آواز، وہ آواز جو کراہ کے ساتھ نکلے۔
[""]
اسم
اسم صوت
نوائے سوختہ درگلو کے معنی
١ - پرسوز آواز، وہ آواز جو کراہ کے ساتھ نکلے۔