نواسی کے معنی
نواسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَوا + سی }{ نَوْ + وا + سی }
تفصیلات
١ - بیٹی کی بیٹی، دخترزادی، نتنی۔, ١ - اسی اور نو کا مجموعہ (89) ایک کم نوے۔, ١ - رہنے والا، باشندہ، ساکن، باسی۔, m["(س ۔ نواشتی)","اسی اور نو کا مجموعہ (٨٩)","ایک کم نوے","بیٹی کی بیٹی","تسع و ثمانُون","دُختر زادی","رہائش رکھنے والا","رہنے والا"]
اسم
اسم نکرہ, صفت ذاتی
نواسی کے معنی
١ - بیٹی کی بیٹی، دخترزادی، نتنی۔
١ - اسی اور نو کا مجموعہ (89) ایک کم نوے۔
١ - رہنے والا، باشندہ، ساکن، باسی۔
شاعری
- بیٹی ہو کس کی، کس کی نواسی ہو اے بہن
دے گا جزائے صبر خداوند ذوالمنن
محاورات
- الٹا زمانہ نواسی کو تکے نانا
- نانی تو کواری ہی مرگئی نواسی کے (ساڑھے سترہ) سو سو بان