نوبتی رسالہ کے معنی

نوبتی رسالہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + بَتی + رِسا + لَہ }

تفصیلات

١ - مقررہ وقفوں میں شائع ہونے والا رسالہ، جیسے، ہفت روزہ، پندرہ روزہ، ماہنامہ یا سہ ماہی وغیرہ)، جریدہ جو باقاعدہ شائع ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ