نوجوانی کے معنی
نوجوانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و لین) + جَوا + نی }
تفصیلات
١ - نوجوان ہونا، شباب، بلوغ، عالم شباب۔, m["آغازِ شباب","ابتدائے جوانی","اٹھتی جوانی","جوان عمری","عالمِ شباب"]
اسم
اسم کیفیت
نوجوانی کے معنی
١ - نوجوان ہونا، شباب، بلوغ، عالم شباب۔
شاعری
- محبت میں پلٹ آتا ہے ماضی
جوانی‘ نوجوانی لگ رہی ہے - کیا تاراج یوں پیری نے حسن نوجوانی کو
بوقت صبح آرائش کا ہوسے جوں جوں چمن اجڑا - نوجوانی میں نہ جن تھا نہ کوئی بھوت سوار
شاد کیا جانیے کیا تھا مجھے معلوم نہ تھا - عجب خوش وقت کے میانے دکھی اک بالکی چنچل
سوہاوے نوجوانی میں سو چودا سال کی چنچل - ایک میں پاتی نہیں میں نوجوانی کی امُنگ
کیا زمانہ ہے کے دل لڑکوں کا بڈھا ہوگیا - مرا دم تیر سا جات اہے یادِ نوجوانی میں
قدِ خم کشتہ رخ کرتا ہے پیری میں کماں ہوکر - فلک ایسی نہ چالیں چل کہ تیری ریش خندی ہو
ہماری نوجوانی ہے تری پیرانہ سالی ہے - نوجوانی کھو کے یوں پیری میں غفلت بڑھ گئی
صبح کو آتی ہے جیسے نیند شب بیدار کو