نوح کی کشتی کے معنی

نوح کی کشتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُوخ + کی + کَش + تی }

تفصیلات

١ - وہ کشتی جو نوح علیہ السلام نے طوفان سے بچنے کے لیے بحکم خدا تیار کی تھی اور اس میں ہر قسم کی مخلوق کا ایک ایک جوڑا رکھ کر اپنے خاندان اور دیگر نیک بندوں کو بٹھا کر اس عذاب الٰہی سے بچایا تھا (کہتے ہیں کہ یہ کشتی ارادات کی پہاڑیوں کی ایک چوٹی جبل جودی پر ٹھہری تھی)۔

[""]

اسم

اسم معرفہ