نوحہ خواں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nauha-khwan meanings and details

نوحہ خواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و لین) + حَہ + خاں (و معدولہ) }

تفصیلات

١ - نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا، (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا۔, m[]

اسم

صفت ذاتی

نوحہ خواں کے معنی

١ - نوحہ یا مرثیہ پڑھنے والا، (مجازاً) رونے والا، ماتم کرنے والا، مردے کا بیان کر کے رونے اور رلانے والا، درد ناک حالات سنانے والا۔

شاعری

  • مرنے کے بعد آپ نے میری بھلی کہی
    میرے لئے ہیں زیست میں بھی نوحہ خواں بہت
  • پڑیے گر بیمار تو کوئی نہ ہو تیمار دار
    اور اگر مر جائیے تو نوحہ خواں کوئی نہ ہو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!