نودلز کے معنی
نودلز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُو + ڈَلْز }
تفصیلات
١ - میدے اور دیگر اجزا سے تیار کردہ سویوں کی طرح کی لڑیاں جو عموماً چینی کھانوں میں استعمال ہوتی ہیں اور مخصوص تیلیوں یا کانٹوں سے کھائی جاتی ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ