نورالسموات کے معنی

نورالسموات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُو + رُس (ا ل غیر ملفوظ) + سَما + وات }

تفصیلات

١ - آسمانوں کا نور، (کنایۃً) خداوند تعالٰی کی ذات پاک۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

نورالسموات کے معنی

١ - آسمانوں کا نور، (کنایۃً) خداوند تعالٰی کی ذات پاک۔