نوری نستعلیق کے معنی
نوری نستعلیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نُو + ری + نَس + تَع + لِیق }
تفصیلات
١ - (طباعت) کمپیوٹر کی مدد سے ترسیموں کو جوڑ کر خط نستعلیق میں بنایا گیا اردو کمپوزنگ کا نظام، جس کی بنیاد مونو فوٹو نظام پر رکھی گئی ہے، مشینی کتابت۔
[""]
اسم
اسم نکرہ