نوشیرواں کے معنی
نوشیرواں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اسکے عہد میں آرمینیا اور یمن فتح ہوئے ،دو دفعہ اہل روما سے لڑائی ہوئی اور قیصر نے خراج دینا قبول کیا۔ باختر فتح ہوا ، ترکوں نے پہلی دفعہ خروج کیا۔","ایران کے ایک بادشاہ کا نام جو اپنے عدل اور سخاوت میں مشہور تھا","بزرجمہر اسکا وزیر تھا اسے انوشیرواں بھی کہتے ہیں ، بغداد (باغ داد )اسکا آباد کیا ہوا ہے۔ یہ وہاں عدل و انصاف کیا کرتا تھا ،لیکن بعض مورخوں کا خیال ہے کہ دادا ایک بت کا نام تھا","پیغمبر صلى الله عليه وآلہ وسلم کی پیدائش کے وقت ایران پر یہ حکمران تھا","خسرو اول بن قباد اول ،خاندان ساسانیہ کا ایک بادشاہ جو اپنے باپ کے بعد (٥٣١ ء)میں تخت ایران پر بیٹھا، یہ اپنے عدل و انصاف کے لئے مشہور ہے","نوشیں ۔ شیریں ، واں ۔ جاں(نامعلوم) کرمانی اروئی دراف کا ترجمہ ژند سے فارسی میں کیا","نوشیں، شیریں، پرواں، جان"]