نون کے بتاشے کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word noon ke bataashe meanings and details

نون کے بتاشے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُوَن + کے + بَتا + شے }

تفصیلات

١ - وہ بغیر گھٹلی کے گول گودے والے جامن جنہیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منہ میں فوراً گھل جاتے ہیں، سونٹ کے بتاشے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نون کے بتاشے کے معنی

١ - وہ بغیر گھٹلی کے گول گودے والے جامن جنہیں بیچنے والے ہانڈی میں نمک ڈال کر گھلاتے ہیں یہ بتاسے کی طرح منہ میں فوراً گھل جاتے ہیں، سونٹ کے بتاشے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!