نوٹنکی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nautanki meanings and details

نوٹنکی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَو (و مجہول) + ٹَن (ن غنہ) + کی }

تفصیلات

١ - ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نوٹنکی کے معنی

١ - ایک طرح کا ناٹک یا ڈراما جس میں اکثر ہندوؤں کے تاریخی واقعات کا چربہ اتارا جاتا اور عام طور پر میلوں ٹھیلوں میں دیہاتی عوام کے سامنے پیش کیا جاتا ہے، دیہاتی ناٹک، سانگ، کھیل تماشا۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!