نوک دار کمان کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nōk-dār kamān meanings and details

نوک دار کمان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نوک (و مجہول) + دار + کَمان }

تفصیلات

١ - (معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں، محراب نما کمان، گاتھی۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نوک دار کمان کے معنی

١ - (معماری) وہ کمان جس کا شکم دو مساوی قوسین سے بنتا ہے اور جس کے نصف قطر نصف خانے سے بڑے ہوتے ہیں، محراب نما کمان، گاتھی۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!