نوکر کے معنی
نوکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَو (و لین) + کَر }
تفصیلات
١ - چاکر، ملازم، ٹہلوا، خدمت گار، سیوک، خادم، خدمت گزار۔, m["اہل کار","پیش خدمت","خدمت گار","خدمت گار خادم","خدمت گزار","خدمت گُزار","فرماں بردار","وہ شخص جو تنخواہ لیکر دوسرے کا کام کرے"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : نَوکَرانی[نَو (و لین) + کَرا + نی]
- جمع غیر ندائی : نَوکَروں[نَو (و لین) + کَروں (و مجہول)]
نوکر کے معنی
١ - چاکر، ملازم، ٹہلوا، خدمت گار، سیوک، خادم، خدمت گزار۔
نوکر کے مترادف
آفتابچی, چاکر, رام[1], حشمت, خادم, ملازم, سیوک
ادھین, پابند, پنچھالا, تابع, چاکر, خادم, سرونٹ, سیوک, شاکر, ماتحت, محکوم, مصاحب, مطیع, ملازم, مُلازم, مملوک, ٹہلوا
نوکر کے جملے اور مرکبات
نوکر پروری, نوکر پیشہ, نوکر چاکر, نوکر شاہی
نوکر english meaning
A servant; a domestican attendanta dependantretaineremployerservant
شاعری
- جتنے نوکر ہیں اس کے خدمت گار
تن دزدی میں سب ہیں بانی کار - کھٹمل میں جن کی کھاٹ کے اب جھاڑتا ہوں روز
برسوں مرے پلنگ کے نوکر رہے ہیں وہ - جتنی قومیں ہیں ہنر ہی سے ہیں وہ مالا مال
جتنے نوکر ہیں وہ چھوٹے کہ ہوئے بس کنگال - چاند کے چاند ملا بوسہ رخ
ہم بھی اے مہ ترے نوکر ٹہرے - نوکر رکھا آپ نے ہے بغلول
لایا ہے مکاں پہ غول کا غول - کہا میں آج یہ سودا سے کیوں تو ڈانواں ڈول
بھرے ہے جا کہیں نوکر ہولے کے گھوڑا مول - غالب وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعا
وہ دن گئے جو کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں - مجھ کو قسمت سے وہ ملے آقا
جن کا نوکر ہر ایک ہے ناگا - وہی نوکر ہے جو محنت پہ ٹھہرے
لیا جو کام نانی آ گئی یاد - جس شاہ کے نوکر تھے بہت گورے فرنگی
وہ گور میں تنہا ہے کوئی ساتھی نہ سنگی
محاورات
- آپ کا نوکر ہوں بینگنوں کا نوکر نہیں
- انگریز کی نوکری اور بندر نچانا برابر ہے
- ایسی نوکری کو سلام ہے
- ایسے گئے جیسے مڈل پاس سے نوکری
- بیدل نوکر دشمن برابر
- بینگنوں کا نوکر نہیں آپ کا نوکر ہوں
- پرائی نوکری کرنا اور سانپ کھلانا برابر ہے
- تنتنی بجاتے میاں کھاتے شکر گھی۔ نوکری کی ایسی تیسی اب کے بچے جی
- جیسا آقا ویسا نوکر
- جیسے آقا ویسے نوکر