نچنت کے معنی
نچنت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِچَنْت }
تفصیلات
١ - بے فکر، مطمئن، پرسکون، بے پروا۔, m["بے پروا","بے فکر","بے کھٹکے","جسے کوئی کام نہ ہو","سکون و قرار رکھنے والا","مطمئن (س نکشچنت)"]
اسم
صفت ذاتی
نچنت کے معنی
١ - بے فکر، مطمئن، پرسکون، بے پروا۔
شاعری
- سب کام اپس کے سونپ کے حق کو نچنت ہو
یہ ہے تمام مقصد گفت و شنید یاں - اٹھ چیت کیوں جنوں ستی خاطر نچنت کی
آئی بہار تجکوں خبر ہے بسنت کی - اُٹھ چیت کہوں جنوں ستی خاصر نچنت کی
اے کچھ بہار تجھ کو خبر ہے بسنت کی - بجھتا ہے کیوں انگارے سا خاطر نچنت کی
جل اوٹھ دوانے باد چلی ہے بسنت کی - رہی بیٹھ تُو تو نچنت اپنے گھر
یہ بے خانماں آہ جاوے کدھر - سب کام اپس کے سونپ کے حق کو نچنت ہو
یہ ہے تمام مقصد گفت و شنید یھاں
محاورات
- رانڑ بھیلا کے سکھ کون۔ جو نچنت سوتل نا
- نچنت سووے ہیرو۔ جس کے گائے نہ گیرو
- وہی منش دھنونت ہے وہی منش بلونت جو سائیں کے نام یہ بیٹھا ہووے نچنت