نچھتر کے معنی
نچھتر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِچَھت + تَر }
تفصیلات
١ - (نجوم) ہندوؤں نے منطقۃ البروج کو بارہ خانوں کے علاوہ ستائیس حصوں میں بھی تقسیم کیا ہوا ہے اور ہر حصے کا کوئی نام رکھا ہے یہ نچھتر کہلاتے ہیں، چاند کے راستے میں پڑنے والے تاروں کا مجموعہ یا گچھا، نجومیوں کے مطابق نچھتر کے خواص آثار اور علامات جداگانہ مقرر ہیں جس کے بموجب ہر کام سرانجام دینے کے لیے نیک و بد ساعتیں شمار کی جاتی ہیں اور پھر انہی کے وسیلے سے غیب گوئی اور پشین گوئی کی جاتی ہہے، نکشتر، چاند کی منزلیں، منازل قمر، راس کا حصہ، ستارہ، سیارہ، اختر، کوکب (مجازاً) طالع۔, m["منازلِ قمر","نچھتر اصل میں وہ ستارے اور راسیں ہیں جو رات دن گردش میں رہتی ہیں","نچھتر کل ستائیس ہیں جو کئی کئی ترے مل کر بنے ہیں"]
اسم
اسم نکرہ
نچھتر کے معنی
نچھتر کے جملے اور مرکبات
نچھتر پکھیہ, نچھتر سواتی, نچھتر ماس, نچھتر مگھا