نکائی کا وقت کے معنی

نکائی کا وقت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکا + ای + کا + وَقْت }

تفصیلات

١ - (کاشت کاری) کھیتوں سے گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنے کا زمانہ۔

[""]

اسم

اسم ظرف زماں

نکائی کا وقت کے معنی

١ - (کاشت کاری) کھیتوں سے گھاس اور جنگلی بوٹیاں نکالنے کا زمانہ۔