نکاح باطل کے معنی
نکاح باطل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکا + حے + با + طِل }
تفصیلات
١ - (فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہ کا لعدم ہو، ایسا نکاح جو غیر موثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں (1) محرمات میں سے کسی نکاح (2) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (3) نکاح شدہ عورت سے نکاح۔
[""]
اسم
اسم نکرہ