نکر با کر کے معنی
نکر با کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِکَر + با + کَر }
تفصیلات
١ - ایک قسم کی ڈھیلی ڈھالی پتلون جو گھٹنوں تک ہوتی ہے، اسے گھٹنوں کے نیچے باندھ دیتے ہیں، اور اس کے ساتھ لمبی جرابیں پہنتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ