نکشتر نات کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nakshatr-naat meanings and details
نکشتر نات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَک + شَتَر + نات }
تفصیلات
١ - ہندوؤں کے نزدیک ماہتاب کے متعدد نام ہیں جن میں سے ایک نام نکشترنات ہے یعنی منزلوں کا حاکم۔
[""]
اسم
اسم مجرد
نکشتر نات کے معنی
١ - ہندوؤں کے نزدیک ماہتاب کے متعدد نام ہیں جن میں سے ایک نام نکشترنات ہے یعنی منزلوں کا حاکم۔