نکلیئرری ایکٹر کے معنی

نکلیئرری ایکٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُک (ضمہ نہ مجہول) + لے + اَر + ری + اَیک (ی لین) + ٹَر }

تفصیلات

١ - آلات یا تعمیر قابو نیوکلیائی زنجیری تعامل کے ذریعے توانائی پیدا کی جائے، یہ ایک ایٹمی بھٹی ہوتی ہے جس میں یورینیم بطور ایندھن کے استعمال ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ