نکلیون کے معنی

نکلیون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُک (ضمہ ن مجہول) + لِیون (و مجہول) }

تفصیلات

١ - (طبیعیات) ایٹمی مرکزے میں ایک عنصری ذرہ بالخصوص پروٹون یا نیوٹرون، ایٹمی مرکزے کے عنصری ذرات کا اجتماعی نام۔

[""]

اسم

اسم نکرہ