نکھاد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Nikhād meanings and details

نکھاد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِکھاد }

تفصیلات

١ - (موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سر، ہندی موسیقی کا ساتواں سر جس کا اختصار (نی) ہے۔ یہ سر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نکھاد کے معنی

١ - (موسیقی) سپتک کا ساتواں یعنی سب سے اونچا سر، ہندی موسیقی کا ساتواں سر جس کا اختصار (نی) ہے۔ یہ سر ہاتھی کی چنگھاڑ سے لیا گیا ہے۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!