نکے دار ٹوپی کے معنی

نکے دار ٹوپی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نُک + کے + دار + ٹو (و مجہول) + پی }

تفصیلات

١ - قدیم زمانے کی ٹوپی جو ماتھے پر تو پوری ہوتی تھی اور ماتھے سے اوپر گولائی میں زیادہ کپڑا لگایا جاتا تھا، وہ گولائی کا جھول چھجا سا بن کر آگے کو جھکا رہتا تھا۔

[""]

اسم

اسم نکرہ