نگاری ادن کے معنی
نگاری ادن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نِگا + ری + اَدْن }
تفصیلات
١ - (پیشہ سلاوٹ، کھٹ بنا) لہریئے دار پڑی ہوئی ادوان جس طرح نقارہ کی تھاپ کی تانی کھنچی ہوئی ہوتی ہے نقارے سے نگاری بن گیا ہے، اس وضع کی ادوان ڈالنے سے جھلنگا جلدی ڈھیلا نہیں ہوتا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ