نگدمبر کے معنی

نگدمبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَگ + دَم + بَر }

تفصیلات

١ - سلاطین کی سواری کے لیے بنایا جانے والا لکڑی کا مکان جس میں شاہان اودھ سفر کیا کرتے تھے، اس مکان کو کہار اٹھاتے تھے اور ہاتھی کھینچتے تھے۔ مگذمبر، ہودج۔

[""]

اسم

اسم نکرہ