نگند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word nagand meanings and details

نگند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نِگَنْد }

تفصیلات

١ - (طب) ایک مصفی خون بوٹی جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نگند کے معنی

١ - (طب) ایک مصفی خون بوٹی جس کے متعلق مشہور ہے کہ سانپ کینچلی اتارنے سے پہلے کھاتا ہے، یہ ایک بالشت لمبا پودا ہوتا ہے اور پتے چھوٹے چھوٹے پودینے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں، اس کو آگ بلیا بھی کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!