نگوڑا کے معنی
نگوڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["اس لفظ کو عورتیں تنفر کے طور پر استعمال کرتی ہیں۔ مرد نہیں کرتے","بے تکلفی اور اخلاق کے موقع پر بھی استعمال کرتی ہیں (س ۔ بزگم ، جس کے پاؤں یا گھٹنے نہ ہوں)","بے چارہ","بے سہارا","بے مصرف","بے کس","جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو","خانہ برباد","مصیبت زدہ","کم بخت"]