نہان کا میلا کے معنی
نہان کا میلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَہان + کا + مے + لا }
تفصیلات
١ - (ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ