نہر کا ہڈ کے معنی
نہر کا ہڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَہْر (فتحہ ن مجہول) + کا + ہَڈ }
تفصیلات
١ - وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دبانے سے وہ نہر میں چلا جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ