نہروا کے معنی
نہروا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک بیماری جس میں ایک آبی کیڑا نارو جو دھاگے کی طرح پتلا اور سفید رنگ کا ہوتا ہے پانی میں پی جانے سے انسان کے بدن پر ایک دانہ نکل آتا ہے جو آگے چل کر پھوڑا بن جاتا ہے","ایک قسم کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگ کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوجاتا ہے جس کو پانی کے ساتھ مویشی پی جاتا ہے۔ یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے"]
نہروا english meaning
["a disease which is caused mainly to the animmals from drinking poluted water"]