نہری کیکڑا کے معنی

نہری کیکڑا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَہ (فتحہ ن مجہول) + ری + کیک (ی مجہول) + ڑا }

تفصیلات

١ - نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے، یہ دو قسم کا ہوتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

نہری کیکڑا کے معنی

١ - نہروں میں پایا جانے والا کیکڑا یہ بہت تیز چلتا ہے بڑی مکڑی کی طرح معلوم ہوتا ہے، یہ دو قسم کا ہوتا ہے۔