نہی عن المنکر کے معنی

نہی عن المنکر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَہی + عَنِل (ا غیر ملفوظ) + مُن + کَر }

تفصیلات

١ - (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا۔

[""]

اسم

فعل متعدی

نہی عن المنکر کے معنی

١ - (فقہ) ان چیزوں کے کرنے سے روکنا جن کی شرعاً ممانعت ہے، ممنوعہ یا ناپسندیدہ باتوں سے روکنا۔

Related Words of "نہی عن المنکر":